ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا نیوزی لینڈ نے 170 رنز کا ہدف 13 ویں اوور میں حاصل کرکے جنوبی افریقا کو آؤٹ کلاس کردیا۔