نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا شیڈول اور اسکواڈز کا اعلان 23 میچز پر مشتمل ایونٹ میں 10 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے