بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز، 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان سیریز 11 سے 15 مارچ تک ڈھاکا کے شیر بنگال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی