
بھارتی شائقین آپے سے باہر، ٹریوس ہیڈکی بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں
بھارتی شائقین کرکٹ نے آسٹریلوی کھلاڑی ٹریوس ہیڈ اور ان کی ایک سالہ بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا فائنل گزشتہ روز نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں بھارت کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز کا ہدف دیا جس کو







