
بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کرلی، کراچی سے کتنا دور؟
بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ عرب میں جنوب مغرب کی جانب رخ کرنے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کر لی ہے جو کراچی کے جنوب مغرب سے 1850 کلومیٹر فاصلے پر موجود ہے۔ اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے







