Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سڑکوں پر موجود پیلے اور سفید رنگ کی لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

کیا آپ سڑک پر سفید یا پیلی لکیروں کی موجودگی کی دلچسپ وجہ جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ آپ نے سفر کے دوران سڑک کی سطح پر موجود لکیروں کو نوٹس کیا ہو گا، دنیا کے ہر ملک میں مختلف رنگوں کی لکیریں یا لائنیں سڑکوں پر ہوتی ہیں، جن کا پیٹرن بھی مختلف ہوسکتا ہے۔   یہ لکیریں صرف دیکھنے کے لیے

Loading...