Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دولہا دلہن

دولہا دلہن کا عالیہ رنویر کے گانے ’واٹ جھمکا‘ پر ڈانس ویڈیو ہوا وائرل

اپنی شادی کے دن کو دلچسپ اور یادگار بنانے کے لئے آج کل لوگ بہت سے انوکھے کام کرتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن اس ویڈیو نے کچھ الگ ہی انداز میں صارفین کی توجہ حاصل کی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دولہا دلہن کو عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کے گانے ’واٹ جھمکا‘ پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا

Loading...