
شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کی ریلیز پر گوگل کا نیا فیچر
گوگل نے اداکار شاہ رخ خان اور ان کی فلم “جوان” کے اعزاز میں شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ گوگل نے جمعہ کو شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کی ریلیزپر ایک انٹرایکٹو فیچر کے ساتھ جشن منایا جو صارفین کے لئے ایک ورچوئل ایڈونچر ثابت ہوا۔ یہ فیچر اس وقت ظاہر ہوتا ہے جب صارف سرچ باکس میں ‘جوان’ ٹائپ کرتے ہیں اور جس







