اگست میں پیدا ہونے والوں کی وہ خصوصیات کون سی ہیں جو انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہیں؟
اگست سال کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس کے آتے ہی ملک بھر میں 14 اگست کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں، اس مہینے میں موسم کافی خوشگوار ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو اس ماہ میں پیدا ہونے والوں کی وہ خصوصیات بتائیں گے جو انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہیں۔ رازدار ہوتے ہیں اگست میں پیدا ہونے والے رازدار ہوتے ہیں اور صرف اپنے لیے ہی
