مریض کی چالاکی، جعلی نوٹ کے ذریعے ڈاکٹر کی فیس کی ادائیگی
دھوکہ دہی اور جعلی نوٹوں کا استعمال بہت عام ہوتا جارہا ہے اور آپ میں سے بھی بہت سے لوگ اس صورتحال کا شکار ہوئے ہوں گے ۔ خاص طور پر وہ لوگ جنہیں اصل اور جعلی نوٹ میں تفریق کرنا نہیں آتی ہے تاہم ایسے لوگ ہی اس چالاکی کا شکار ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں ڈاکٹر منان وورا، کو بھی ایسی ہی صورتحال
