اے ٹی ایم کا پن کوڈ الٹا درج کیا جائے تو کیا ہوگا؟ حیرت انگیز انکشاف
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اے ٹی ایم کا پن کوڈ الٹا درج کیا جائے تو کیا ہوگا۔ حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اے ٹی ایم استعمال کرنے والے صارفین لٹنے سے بچ سکتے ہیں۔ صارف کا کہنا ہے کہ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ کوئی بھی شخص اے ٹی ایم
