ماہِ جون کس ایک ستارے کیلئے اچھا ثابت نہیں ہوگا؟
رواں سال آدھا گزر چکا ہے اور اس مہینے کیلئے اجرام فلکیات کے ماہرین نے کچھ پیشگوئیاں کی ہیں۔ اجرام فلکیات کے ماہرین نے اس ماہ میں ایک ستارے کے لیے اس ماہ خطرے کی گھنٹی بجائی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس ایک ستارے کے لیے یہ مہینہ آسان نہیں بلکہ کافی مشکل ہوگا۔ اب سوال یہ ہے کہ وہ ستارہ کون سا ہے؟ برج دلو فلکیات کے
