Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چائے کے اوپر یہ تہہ کیوں بن جاتی ہے؟ وجہ انتہائی دلچسپ

چائے ایک گرم مشروب ہے جسے دنیا بھر میں لوگوں کی کثیر تعداد پینا پسند کرتی ہے۔ کئی بار چائے کے اوپر ایک عجیب جھاگ یا تہہ بن جاتی ہے۔ ایسا عموماً اس وقت ہوتا ہے جب چائے کو فوری پینے کی بجائے کچھ ٹھنڈا کرنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ یہاں سوال یہ ہے کہ یہ تہہ بنتی کیوں ہے ؟ کیا اسے پی لینے سے

Loading...
Exit mobile version