Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرخ پانڈا نے اپنی بھوک کیسے مٹائی؟ ویڈیو وائرل

 سرخ پانڈے کی بڑے مزے لیتے ہوئے پتے کھانے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ننھے سرخ پانڈے کو سبز پتے کھا کر اپنی بھوک مٹاتے ہوئے دیکھا جا کستا ہے۔ پانڈے کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1639688790083096578 اکثر سوشل میڈیا پر جانوروں

Loading...
Exit mobile version