Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جاپان میں پیزا کا ایک اور نیا ذائقہ متعارف

آج کے دور میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ کسی نےپیزا نہیں کھایا ہو لیکن اب پیزا کی ایک اور نئی قسم متعارف کروا دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کے روز جاپان میں پیزا کو ایک الگ ذائقہ کے ساتھ متعارف کروایا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شئیر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس نئے پیزے

Loading...
Exit mobile version