کتے کا کھانا لیکر فرار ہونے والی شرارتی بلی
عموماً جانور اپنے ہی حلقے میں دوستی کرتے ہیں لیکن کبھی کبھار ان کی دوستی ایسے جانوروں سے ہوجاتی ہے جسے دیکھ کر حیرانگی ہوتی ہے اس ہی طرح اکثر ان کی شرارتوں پر مبنی ویڈیو بھی وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک کتا کو کھانا کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ ایک بلی کو الماری
