Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دلہے کا عین وقت پر شادی سے انکار، اہلخانہ تھانے پہنچ گئے

بھارت میں دلہے کی جانب سے عین وقت پر شادی سے انکار کے بعد دلہن کے اہلخانہ تھانے پہنچ گئے۔ حال ہی میں بھارتی ریاست اترپردیش میں دلہے نے 12ویں جماعت میں دلہن کے کم نمبر دیکھ کر شادی سے انکار کردیا۔  دوسری جانب دلہن کے والد نے پولیس میں شکایت درج کروائی جس میں ان کا کہنا ہے کہ سونی کی شادی رامشنکر کے بیٹے سونو کے

Loading...
Exit mobile version