Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کچھ اداکارائیں سیٹ پر بہت پریشان کرتی ہیں؛ رابعہ کلثوم

پاکستان کی معروف اداکارہ رابعہ کلثوم کا کہنا ہے کہ کچھ اداکارائیں سیٹ پر بہت پریشان کرتی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ رابعہ کلثوم ایک ڈیجیٹل انٹرویو کا حصہ بنیں جس دوران میزبان نے اداکارہ سے  لیڈ ایکٹرز کی وجہ  سے سیٹ پر پیش آنے والے تلخ واقعات سے متعلق سوال کیا۔   سوال کے جواب میں اداکارہ رابعہ کلثوم کا کہنا تھا کہ ’ مجھے

Loading...
Exit mobile version