سارہ خان کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ سارہ خان نے سیاہ رنگ کا مشرقی
