کپل شرما نے خودکشی کی کوشش کیوں کی؟ کامیڈین نے بتادیا
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین کپل شرما نے بتادیا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی کوشش کیوں کی۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنی آنے والی فلم ‘زوئی گیٹو’ کے ایک تشہیری ایونٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’ 2017 میرے لیے کافی مشکل سال رہا، میری فلم کس کس کو پیار کروں باکس آفس پر
