صبا قمر کا سلمان خان سے متعلق شرمناک انکشاف
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان سے متعلق شرمناک انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ صبا قمر نے 2015 میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی تھی جہاں میزبان نے بالی وڈ اداکاروں کی تصاویر دکھا کر ان کی رائے مانگی تھی۔ یہ بھی پڑھیں؛ معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی سیاست میں انٹری؟ شو کے دوران سلمان خان
