Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ راکھی ساونت دبئی کو “ڈولی ووڈ” بنانے کی خواہشمند

بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت دبئی کو “ڈولی ووڈ” بنانے کی خواہشمند ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے دبئی کے علاقے الکراما میں ایک اداکاری کی اکیڈمی کھولی ہے۔  ریڈ رفل ڈریس میں ملبوس  راکھی نے اکیڈمی کھولنے کے اعلان سے علاقے میں رہنے والے ہندوستانی شہریوں میں ہلچل مچادی اور وہ انہیں دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں افتتاحی تقریب میں

Loading...
Exit mobile version