Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سجل علی سے متعلق اداکارہ اشنا شاہ کا اہم انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اداکارہ سجل علی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کہا کہ سجل کو میں نے ایسے خوش کبھی نہیں دیکھا جیسے وہ اب ہیں، وہ شاندار اداکاری کرتی ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھنا چاہیے۔   میزبان کی

Loading...
Exit mobile version