Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران اشرف کی سابق اہلیہ نے طلاق کے بعد خاموشی توڑ دی؛ اہم انکشافات کردیئے

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے طلاق کے بعد خاموشی توڑ دی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال جواب کا ایک سیکشن رکھا جس میں سوشل میڈیا صارفین نے ان سے ذاتی زندگی سے متعلق سوالات کیے۔    ایک صارف نے پوچھا کہ طلاق کے بعد زندگی کیسی

Loading...
Exit mobile version