بیٹے کی ماں سے لازوال محبت
سوشل میڈیا پرماں اور بیٹے کی وائرل ہونے والی پوسٹ نے سب کو جزباتی کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی جس میں ایک پیالے میں کھانے کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ Y’all I am sick with Covid and look what my son made for me and left on the table right outside my bedroom door 😭 pic.twitter.com/MotOlsZoA4 — Erin
