Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گول گپے کو منفرد انداز میں پیش کرنا مہنگا پڑ گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گول گپے کو ڈرنگ کے ساتھ سرو کیا جا رہا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آدمی گول گپے کو ڈرنک  کے ساتھ سرو کر رہا ساتھ ہی اس شخص کو ڈرنک میں مصالحوں کو بھی شامل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1623659757184897027 گول گپے کو ڈرنک کے ساتھ کھانے

Loading...
Exit mobile version