عائزہ خان کی ہاتھی کی سواری کرتے ویڈیو وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی ہاتھی کی سواری کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائزہ خان نے
