Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ممبئی میں گاڑی چلانا اذیت ناک ہے؛ سونم کپور

بالی ووڈ اداکارہ اور فیشن آئیکون سونم کپور کا کہنا ہے کہ بھارتی شہر ممبئ میں گاڑی چلانا اذیت ناک ہے۔

سونم کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جا ری کیا ، جس میں ان کا کہا کہنا ہےکہ جوہو میں اپنے گھر سے بینڈ سٹینڈ کا سفر کر رہی تھی جس کے لیے مجھے ایک گھنٹے کا وقت لگا، ممبئی میں گاڑی چلانا اذیت ناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رنویر سنگھ اور سونم کپور کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

انہوں نے مزید کہاکہ  شہر میں بہت زیادہ تعمیراتی کام اور جگہ جگہ کھدائی نے آلودگی میں اضافہ ہی کیا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے؟

متعلقہ خبریں

Exit mobile version