پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ میری ایک ٹانگ نقلی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر و ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور انہیں چلنے میں مشکل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں اداکارہ کو بالی ووڈ فلم ’ویلکم’ کے مشہور ڈائلاگ مزاح خیز انداز میں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ میری ایک ٹانگ نقلی ہے اور میں ہاکی کا کھلاڑی ہوں۔
ویڈیو کے کیشپن میں انہوں نے لکھا کہ جو بھی میری تمام ریلز اور پوسٹ کو لائک کرے گا میں اسے لیے دعا کرونگی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
