Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کریتی سینن کا اننیا پانڈے کیساتھ کیا رشتہ ہے؟

بھارت کی معروف اداکارہ کریتی سینن کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ اداکارہ اننیا پانڈے کی کزن ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کریتی سینن بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور اُبھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے کی کزن ہیں۔

کریتی سینن کے والد اور اننیا پانڈے کی والدہ آپس میں رشتے دار ہیں۔

اسی لیے کریتی سینن اور اننیا پانڈے کے رشتے دار ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر بھی فالو کرتے ہیں اور ان دونوں اداکاراؤں کے کام پر تبصرے کرتے نظر آتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version