Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی اداکار کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد

معروف بھارتی اداکار و میوزک ڈائریکٹر وجے اینٹونی کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی بیٹی میرا ذہنی تناؤ کا شکار تھی، اس نے مبینہ طور پر خودکشی کی، اس کی لاش چنئی شہر میں گھر میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔

میرا کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کی۔

واضح رہے کہ میرا چنئی شہر کے ایک پرائیوٹ اسکول میں 12 ویں جماعت میں زیرِ تعلیم تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version