Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ ارم اختر کے گھر صف ماتم بچھ گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ ارم اختر کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ارم اختر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے ہمراہ ایک پرانی تصویر شیئر کی۔

اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ گھر سُونا کر جاتی ہیں، مائیں جانیں کیوں مر جاتی ہیں۔

 

 

واضح رہے کہ ارم اختر کی اس پوسٹ پر اُن کی والدہ کی موت کی وجہ سے متعلق معلومات درج نہیں ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version