Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دیشا پٹانی کی سیاہ لباس میں بولڈ ادائیں

بالی وڈ کی پر کشش اداکارہ دیشا پٹانی کا شمار انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انہیں ان کے بولڈ انداز کے باعث کافی پذیرائی بھی ملی ہے۔

 تاہم اب اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پر پوسٹ کی ہیں جس میں دیشا کو سیاہ لباس میں بولڈ لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 اداکارہ دیشا پٹانی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے بولڈ ڈریس پہنا ہوا ہے۔

اپنے فینز کو دیشا اپنے پراجیکٹس اور بعض اوقات اپنی فمیلی کے بارے میں بھی انسٹا اسٹوریز یا پوسٹ سے آگاہ کرتی رہتی ہیں ۔

 واضح رہے کہ انسٹاگرام پر دیشا کو فولو کرنے والوں کی تعداد 52 ملین  سے زائد بڑھ چکی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version