Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ثنا جاوید سے طلاق کے بعد عمیر جیسوال کی زندگی میں نئی انٹری؟

پاکستان شوبزانڈسٹری کے گلوکار عمیر جسوال نے شعیب ملک کی  ثنا جاوید سے  شادی کے بعد اپنی زندگی میں ‘اوریو’ کا خیرمقدم کیا ہے۔

پاکستانی گلوکار عمیر جسوال نے اپنے پالتو کتے اوریو کے ساتھ ایک معصوم سی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ، جس پر ان کی سابق اہلیہ ثنا جاوید کے مخالفین اور ان کی حمایت  میں لوگوں نے تبصرے شروع کر دئیے ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق عمیر جیسوال نے اب اپنا پرانا موبائل فون نمبر بند کر دیا اور نئے نمبر سے اپنی فیملی اور قریبی دوست احباب سے رابطے میں ہیں۔

ذرائع کے مطابق وہ اکیلے اس وقت سکون میں رہنا پسند کر رہے ہیں۔

پوسٹ پر صارفین کا ردعمل:

 

 

 

Exit mobile version