Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یہ کس بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

اس تصویر میں موجود یہ ہنستی مسکراتی بچی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟

مذکورہ تصویر بالی ووڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی صدا بہاراور ورسٹائل اداکارہ کرشمہ کپور کی ہے۔

 کرشمہ کپورنے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کی ، جسے صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

کرشمہ کپور نے 2003 میں دہلی کے ایک تاجر سنجے کپور سے شادی کی تھی ۔ جس سے ان کے دو بچے سمیرا اور کیان ہیں  تاہم2016 میں ان کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔

Exit mobile version