Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹشو رول کو فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ٹشو رول کو فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے۔

فریج میں ٹشو رول رکھنا فریج میں موجود عجیب بدبو کو ختم کردیتا ہے۔

زیادہ تر پھل اور سبزیاں وقت کے ساتھ پانی چھوڑتے ہیں، یہ نمی کہیں نہیں جاتی اور فریج کے کرسپر باکس میں پھنس جاتی ہے۔

یہ ٹشو رولز نمی کو جذب کرتے ہیں، جس سے سبزیوں کے نرم ہونے کا عمل سست ہوجاتا ہے۔

لیکن اس رول کو مہینے میں دو بار تبدیل کرنا ضروری ہے۔

اس سے فریج میں موجود پھل اور سبزیاں جتنی خشک ہوں گی، یہ اتنی ہی دیر تک چلیں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version