Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نڈر نوجوان کی چٹان پر بڑی مہارت سے کار چلانے کی ویڈیو وائرل

نوجوان شخص نے چٹانوں پر کار چلا کرسب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

سوشل میڈیا پرنڈر نوجوان کی پہاڑی چٹانوں پرکار چلانے  کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص بہت تیزی کے ساتھ چٹان پر کار چلا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر نوجوان شخص کی اتنی اونچی پہاڑی پر تیزی سے کار چلانے کی ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

:مزید پڑھیں

خطروں کے کھلاڑی خطرات کا سامنا کرنے سے گھبراتے نہیں اور اپنے شوق کو پورا کر نے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔

لیکن آج کے دور میں چند فالورز اوروائرل ہونے کی دھن میں نوجوان کچھ ایسا کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں پوری زندگی نقصان اُٹھانا پرجاتا ہے۔

  دوسری جانب ایسی ہی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جس میں ایک نوجوان کو برفیلے پہاڑ پر اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص بہت تیزی کے ساتھ برف کی چٹان پررائیڈینگ  کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر نوجوان شخص کی اتنی اونچی پہاڑی پر تیزی سے رائیڈنگ کرنا خطرے کی وجہ بن گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان بہت اآونچائی پر پرفیلی جگہ پررائیڈنگ کررہا ہے کہ یک دم وہ ایک برف کے پہاڑ سے دوسرے برف کے پہاڑ پر جیسے ہی گرتا تو شدید پرف اور دھن کے باعث نظر نہیں آتا۔
واضح رہے کہ ویڈیو بنانے والے شخص کی جانب سے اسے تلاش بھی کیا گیا لیکن نوجوان نہیں ملا۔

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version