Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلائٹ میں ننھے مسافر نے سب کی توجہ حاصل کر لی

فلائٹ میں ننھے مسافر نے تمام مسافروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔

ایسی متعدد ویڈیو تو سوشل میڈیا پر موجود ہے ہی جہاں مسافروں نے ایئر لائن کے عملے کے ساتھ بدتمیزی کی ہو لیکن کچھ  شائستگی پرمبنی ویڈویو کو بھی نظر اندازنہیں کیا جا سکتا ہے۔

ایسی ہی ایک سوشل میڈیا پر فلائٹ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ننھا بچہ دوران فلائٹ بہت رو رہا ہے جسے تین عمررسیدہ خاتون مستقل چپ کروانے کی کوشش کررہی ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں تینوں خاتون کو بہت دلچسپ انداز میں بچے کے ساتھ کھیلتے اور اس چپ کروانے کے لیے گانا گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/327090/

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کا خاکہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

 ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جس میں دیکھا جا گیا کہ ایک مسافر نے فلائٹ اٹینڈنٹ کا خاکہ تیارکیا اور اُسے دینے بھی چلایا گیا۔

مسافر کی جانب سے ملنے والے پیپر کو جب فلائٹ اٹینڈنٹ دیکھتی ہے تو حیران رہ جاتی ہیں کیونکہ اُس پر اُس ہی کا خاکہ بنا ہوا ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ  فلائٹ اٹینڈنٹ نے مسافر کو خوش ہو کر شکریہ کے طور پر کارڈ اورتحفہ دیا جسے دیکھ کرمسافربہت خوش ہوا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version