Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیاہ برگر کے بعد اب سیاہ نوڈلز متعارف

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سیاہ نوڈلز زیرِ بحث ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی  سیاہ نوڈلز تیار کررہی ہے۔

سیاہ نوڈلز کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی جانب سے اس برگر پر ملے جلے کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو متعدد لوگ لائک کر چکے ہیں جبکہ بہت سے سوشل میڈیا صارفین اس ڈش کے حوالے سے تنقیدی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/489603/

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں کولڈ کافی میگی تیار کی گئی تھی۔

یہ سچ ہے کہ میگی تو ویسے ہر کسی نے ہی کھائی ہو گی لیکن کبھی بھی کولڈ کافی میگی کھانے کا موقع نہیں ملا ہو گا۔

تاہم اس بار میگی کو ایک الگ ذائقہ دینے کے لیے میگی میں کافی کو شامل کیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version