Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کتے کی اپنے ساتھی کتے کو مقابلے میں گیم کھیلتا دیکھ کر خوشی کا اظہار

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہےایک کتا ٹی وی اسکرین پر دوسرے کتے مقابلے میں کھیلتے ہوئے دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہو رہا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا صوفہ پر اداس لیٹا ہوا ہے اور اسی دوران ساتھی کتا اس کے پاس اسے جیسے ہی منانے کے لیے آتا تو کتا فوراً اپنی جگہ تبدیل کر کے دوسرے صوفے پر چلا جاتا ہے۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا اپنی کوشش جاری رکھتا ہے اور پھر اسے منانے کے لیے جیسے ہی اس کے پاس جاتا کتا پھر جگہ تبدیل کر لیتا۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/396101/

جہاں کتے کی ناراضگی کا عمل جاری رہا وہیں ساتھی کتا بھی منانے کی مستقل کوشش کرتا رہا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوستی ہو تو ایسی۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ دونوں کتے بہت کیوٹ لگ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اکثر جانوروں کی نت نئی حرکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا  پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version