Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑھتے وزن سے پریشان بندر کی یوگا کرنے کی دلچسپ ویڈیو

بندر کی یوگا کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بندر جنگل میں یوگا کرنے میں مصروف ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس بندرکی یوگا پوسچرمیں بیٹھنے  کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا  کہ  یہ بندر بڑھتے وزن سے پریشان دکھائی دے رہا ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ بندر کتنے مدہوش ہو کر یوگا کررہا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرجانوروں ، پرندوں کی ایسی نت نئی ویڈیوزوائرل ہو جاتی ہیں جسےدیکھ کربچےتو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ پاتے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version