Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024؛ پاکستان کا ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے عام انتخابات کے موقع پر ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے پاکستان نے بڑا اقدام کر لیا۔

کل پولنگ ڈے کے دوران افغانستان اور ایران کے ساتھ نہ صرف کارگو بلکہ پیدل پار کرنے والوں کے لئے بھی سرحد بند رہے گی۔

بارڈر کراسنگز پر 9 فروری کو معمول کے مطابق آپریشنز ہوں گے۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version