Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعظم نے فواد اسد اللہ کو ایڈیشنل ڈی جی اینٹلی جنس بیورو تعینات کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ کو ایڈیشنل ڈی جی اینٹلی جنس بیورو تعینات کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فواد اسد اللہ کو تین سال کے کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔

انٹیلی جنس بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان پہلے بھی بطور ڈی جی خدمات انجام دے رہے تھے۔

فواد اسد اللہ کو موجودہ کنٹریکٹ ختم کر کے تین سال کے نئے کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version