Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ حماد اظہر نے بالآخر بڑا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ شبر زیدی کی یاداشت فارغ ہو گئی ہے یا وہ کسی کو راضی کرنے کے چکر میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی گفتگو پر ردِ عمل دیتے ہوئے استفسار کیا کہ شبر زیدی کی یاداشت فارغ ہو گئی ہے یا وہ کسی کو راضی کرنے کے چکر میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مثلاً فاٹا میں اسٹیل کی صنعت پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنا چاہتے تھے، تو مجھ سے خود رابطہ کیا اور کہا میری حمایت کرو جبکہ ٹی وی پر جا کر بول رہے ہیں کے حماد نے اپنے مفاد میں میری حمایت کی لیکن وزیر اعظم نہیں مانے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version