Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریلوے انتظامیہ نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

ریلوے انتظامیہ نے ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے 17 اگست سے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے، شہریوں کو بکنگ پر آج سے ہی 10 فیصد اضافی ادا کرنے ہوں گے۔

فرید ایکسپریس، شاہ لطیف ایکسپریس کے کرایوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، دونوں ٹرینوں کے لاہور کا کرایہ 3450 کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version