Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوات: فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی

سوات میں فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ سوات کے علاقے خٹک آباد میں پیش آیا جس میں دو لوگ جاں بحق ہوئے جبکہ خواتین و بچوں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو سول ہسپتال کبل جبکہ دو شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version