Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کا جمعہ کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق کور کمیٹی نے چیئرمین تحریک انصاف کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ کیا، تحریک انصاف نے جمعے کو انٹرا پارٹی الیکشن کروائے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین رہیں گے، پارٹی میں باقی عہدوں پر انتخابات کروائے جائیں گے۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version