سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ دیکھنا ہوگا ڈونلڈٹرمپ جیتنے کے بعد کیا پالیسی اپناتے ہیں۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکہ پولرائزڈ ملک ہے،ٹرمپ رائٹ ونگ میں پاپولر ہیں، جبکہ ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کی انتخابی مہم کمزور تھی۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکی خواتین ووٹرزنےکمالاہیرس کوبھرپورووٹ دیے، ٹرمپ کےمقابلےمیں کملاہیرس کمزور امیدوار تھیں۔
