ایلون مسک نے ٹوئٹر کے لوگو X کیساتھ بیٹے کی تصویر شیئر کردی ، جوکہ کافی وائرل ہو گئی ہے۔
ایلون مسک کی طرف سے شیئر کی گئی اس تصویر میں ان کے بیٹے کو دکھایا گیا ہے، جسے وہ پیار سے لِل ایکس کہتے ہیں،وہ اپنے چہرے پر ایک بڑی مسکراہٹ سجائے ایکس کے لوگو پر ہاتھ رکھے کیمرے کی طرف دیکھ رہا ہے۔
ایلون مسک کی اس پوسٹ پر دنیا بھجر سے لوگوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔
— Elon Musk (@elonmusk) August 25, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
