Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وائرل ویڈیو؛ شاپنگ مال میں لڑکے نے گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا

بھارت میں ایک لڑکے نے شاپنگ مال میں لوگوں کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا۔

اس پرپوزل کی ویڈیو انٹر نیٹ پر کافی گردش کر رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ شاپنگ مال میں اس لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو حیران کردیا، وہ ایک گھٹنے کے بل پر فرش پر بیٹھ گیا اور ہاتھ میں انگوٹھی پکڑ کر کہا مجھ سے شادی کرو گی۔

 گرل فرینڈ جو پہلے اس اچانک پرپوزل پر حیران تھی خوشی  سے آس پاس دیکھنے لگی اور پھر اسے گلے لگا کر ہاں کہہ دی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

 

Exit mobile version